میں پیسے کیسے شامل کروں؟
میں اپنا اکاؤنٹ کیسے ٹاپ اپ کروں؟

آپ اس طرح پیسے جمع (ٹاپ اپ) کر سکتے ہیں:
1- ایپ کے ذریعے
2- نزدیک ترین Virgin Kiosk کا دورا کرنے کے ذریعے

ایپ کے ذریعے پیسے جمع (ٹاپ اپ) شامل کرنے کے لیے،
ایپ میں لاگ ان کریں
مرکزی مینو سے، "پیسے جمع کریں" منتخب کریں 
"کارڈ ڈپازٹ " کا آپشن منتخب کریں 
"کارڈ کی قسم" منتخب کریں: صرف سعودی جاری کردہ mada ڈیبٹ کارڈز قبول کیے جاتے ہیں
رقم درج کریں (ٹرانزیکشن کی زیادہ سے زیادہ رقم SAR 20,000/- فی ماہ ہے) 
کارڈ کی تفصیلات درج کریں: کارڈ پر موجود نام، کارڈ نمبر، اختتام میعاد کی تاریخ، CVV نمبر۔ "درج کریں" پر کلک کریں
آپ بذریعہ SMS اپنے فون نمبر پر ایک وقتی پاس ورڈ (OTP) وصول کریں گے
وصول کردہ OTP درج کریں
آپ تصدیق وصول کریں گے کہ پیسے آپ کے اکاؤنٹ میں شامل کر دیے گئے ہیں