میں وصول کنندہ کیسے شامل کروں؟
ایپ میں لاگ ان کریں
آگے، مرکزی مینو میں سے، "پیسے بھیجیں" منتخب کریں
"وصول کنندگان" منتخب کریں
"نیا وصول کنندہ شامل کریں" منتخب کریں
"ملک" منتخب کریں
منتقلی کا آپشن "کاؤنٹر سے فوری کیش یا اکاؤنٹ میں کریڈٹ" منتخب کریں
وصول کنندہ کی تفصیلات درج کریں، جائزہ لیں اور جمع کروائیں
"وصول کنندہ فعال کریں" پر کلک کریں
آپ بذریعہ SMS اپنے فون نمبر پر ایک وقتی پاس ورڈ (OTP) وصول کریں گے۔
Absher میں رجسٹر شدہ کے مطابق سعودی ID/اقامہ نمبر درج کرنے کے لیے ایپ میں OTP درج کریں یا بذریعہ IVR کال درج کروایں۔
آپ کو تصدیق وصول ہو گی کہ وصول کنندہ کو فعال کر دیا گیا ہے۔
فی الوقت ایپ کے ذریے پیسے بھیجنے کے لیۓ دستیاب ممالک یہ ہیں:
بنگلہ دیش، مصر، انڈیا، اردن، نیپال، پاکستان، فلپائن، سری لنکا۔