میں اپنی ٹرانزیکشن کیسے منسوخ کر سکتا/سکتی ہوں؟
آپ اس طرح ٹرانزیکشن منسوخ کر سکتے ہیں:
1- ایپ کے ذریعے
2- کسٹمر کیئر کے ذریعے
یہ اس صورتحال پر منحصر ہے کہ فنڈزغیر ادا شدہ / مسترد شدہ / وصول کنندہ کی جانب سے نکالے جا چکے ہیں
آپ SMS اور ایپ میں پُش اطلاع کے ذریعے تنسیخ کی تصدیق وصول کریں گے اور تنسیخ مکمل ہو جائے گی
ڈیجیٹل رسید جاری کی جائے گی