پیسے بھیجیں (منی ٹرانسفر / بین الاقوامی منتقلی)
میں پیسے کیسے بھیجوں؟
اپنی ایپ کی ہوم اسکرین پر 'پیسے بھیجیں' کے آئیکن پر کلک کریں، اپنی فہرست میں سے وصول کنندہ کا انتخاب کریں، رقم کا انتخاب کریں اور آپ کا کام ہو گیا۔ اگر آپ پہلی مرتبہ وصول کنندہ کو پیسے بھیج رہے ہیں، تو آپ کو پہلے وصول کنندہ کو شامل کرنے کی ضرورت ہو گی۔ علاوہ ازیں، اگر آپ کے اکاؤنٹ میں مناسب بیلنس نہیں ہے، تو آپ کو پیسے شامل (اسے ٹاپ اپ) کرنا ہوں گے
...
انٹرنیشنل ٹرانسفر کے لیے کم سے کم رقم کیا ہے؟
کم سے کم رقم کی کوئی حد نہیں
زیادہ سے زیادہ ٹرانزیکشنز کی تعداد کیا ہے جو میں فی ماہ انجام دے سکتا/سکتی ہوں؟
آپ زیادہ سے زیادہ 10 ٹرانزیکشنز فی ماہ انجام دے سکتے ہیں
پیسے بھیجنے میں کتنی لاگت آتی ہے (پیسے کی منتقلی/بین الاقوامی ٹرانسفر)؟
منتقلیوں کی فیس کیا ہے؟
ہماری فیس انتہائی مسابقتی ہے جو کہ سعودی عرب میں کم ترین میں سے ایک ہے۔ آپ انہیں ہماری ویب سائٹ: www.friendipay.sa یا ہمارے سوشل میڈیا پر چیک کر سکتے ہیں
...
آج کرنسی کے تبادلے کا کیا ریٹ ہے؟
ہمارے کرنسی ایکسچینج ریٹس سب سے زیادہ مسابقتی ہیں۔ آپ پیسے بھیجنے سے پہلے انہیں ایپ میں دیکھ سکتے ہیں
...
پیسے کی منتقلی/بین الاقوامی ٹرانسفر کیا ہے؟
کسی دوسرے ملک میں پیسے بھیجنا
ہسٹری سیکشن کس مقصد کے لیے ہے؟
آپ اپنے اکاؤنٹ میں تمام ٹرانزیکشنز (جمع کردہ پیسے، بھیجے گئے پیسے، نکالے گئے پیسے) چیک کر سکتے ہیں
میں اپنی ٹرانزیکشن ہسٹری کیسے دیکھ سکتا ہوں؟
آپ اپنی تمام ٹرانزیکشنز (جمع کردہ پیسے، بھیجے گئے پیسے، نکالے گئے پیسے) دیکھنے کے لیے اپنی ایپ کی ہوم اسکرین پر "تازہ ترین ٹرانزیکشنز" کے آئیکن، یا "تمام ٹرانزیکشنز دیکھیں" پر کلک کریں
انڈیا / پاکستان / بنگلہ دیش / نیپال / سری لنکا / فلپائن / اردن / مصر میں آپ کون سے بینکس کور کرتے ہیں؟
ہم ہندوستان / پاکستان / بنگلہ دیش / نیپال / سری لنکا / فلپائن / اردن / مصر کے تمام بڑے بینکس کور کرتے ہیں (TBC - ہمارے نیٹ ورک پر موجود فہرست کو ہماری ویب سائٹ: www.friendipay.sa پر چیک کریں)
جب میں ایپ سے پیسے بھیجتا/بھیجتی ہوں تو اس کے بعد کیا وصول کنندہ کی طرف سے کسی چارجز کی کٹوتی کی جائے گی؟
کچھ ممالک میں کوریسپونڈنٹ / انٹر میڈیئری/ وصول کنندہ بینک کے چارجز لاگو ہیں اور پیسے بھیجنا وصول کنندہ کی طرف عائد ایسے چارجز پر منحصر ہوں گے۔
کچھ ممالک میں، ٹرانسفر / منتقلی / پیسے بھیجنا ٹیکسز اور لیویزسے مشروط ہو سکتا ہے اور وصول کنندہ کی طرف قابل اطلاق کٹوتیوں کا اطلاق ہو گا۔
میں سعودی عرب میں موجود رابطے کو پیسے کیسے بھیجوں؟
ایپ میں فی الحال سعودی عرب میں لوکل ٹرانسفر کی سہولت موجود نہیں۔ ہم بہت جلد اس کے آغاز کا ارادہ رکھتے ہیں
...
میں آپ سے رابطہ کیسے کر سکتا/سکتی ہوں؟
آپ ہم تک بذریعہ پہنچ سکتے ہیں:
درون ایپ چیٹ
واٹس ایپ یا ہمیں کال کریں:
800 500 0010
ویب سائٹ: www.friendipay.sa
وہ زیادہ سے زیادہ رقم کیا ہے جو میں ایک مہینے میں منتقل کر سکتا/سکتی ہوں؟
آپ فی ماہ SAR 20,000/- تک منتقل کر سکتے ہیں
وہ زیادہ سے زیادہ رقم کیا ہے جو میں ایک واحد ٹرانزیکشن میں منتقل کر سکتا/سکتی ہوں؟
آپ فی ماہ SAR 10,000/- تک ایک ٹرانزیکشن کے ذریعے منتقل کر سکتے ہیں